Top 14 best Urdu shayari love, Urdu love shayari

Admin
By -
0

Top 15 Best Urdu shayari and Urdu love shayari 

Urdu love shayari 


میں نے دی ہے اشاروں میں اجازت تجھ کو
مانگنے سے نہ ملوں تو چرا لینا مجھ کو




گردنیں کون جھکاتا ہے محبت میں 
یار تو سینے سے لگانے کے لیے ہوتے ہیں



حقیر نا جانو میری محبت کو جانا 
میری چاہت نے ہی تمہیں سر پے چڑھا رکھا ہے


کیسے کہوں میں آپ سے محبت کرتا ہوں 
کبھی آنکھ کا اشارہ بھی سمجھ لیا کرو


ہم نے سیکھا ہے درختوں سے وفاؤں کا ہنر
کھا کے خود سنگ زمانے کو ثمر دینا


میرے نام کے ساتھ تیرے نام کا سہارا چاہیے
سمجھ گئے نا تم یا کچھ اور اشارہ چاہیے


انتظار محبت میں تھک نہ جانا صنم
ہم مانگتے رہیں گے تجھے دعا قبول ہونے تک


قریب آجاؤ کہ جینا مشکل ہے تیرے بن
دل کو تم سے ہی نہیں تیری ہر ادا سے محبت ہے


محبت وہ ہے جس میں ہر اس بات کو نظر انداز کرنا
جس سے تعلق ٹوٹ جانے کا اندیشہ ہو


محبت کی بات زباں پہ ہونا ضروری نہیں 
محبت کی آواز دل پہ ہونا ضروری ہیں


محبت رویوں کو جھیل کر ہوتی ہے
باتوں سے عادت ہو سکتی ہے محبت نہیں


ہم مانگتے رہیں گے تمہیں دعا قبول ہونے تک
انتظار محبت میں تھک نہ جانا


پیار وہ نہیں جو دنیا کو دکھایا جائے 
بلکہ پیار تو وہ ہے جو دل سے نبھایا جائے


شک نہیں کرنا ہماری محبت پہ
تمہارے بنا بھی ہم تمہارے ہی ہیں




Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)